اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

امریکی نژاد پاکستانی کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ، ملزموں کا ٹرائل شروع

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث دو ملزموں کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کچہری نے ساڑھے 3 سال بعد ملزمان کیخلاف ٹرائل شروع کر دیا، عدالت نے دو ملزموں  کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے، مقدمہ میں  ملزم نادر مجید اور ملزم بابر مجید نامزد ہیں۔

امریکی نژاد پاکستانی شہری محمد عادل  نے جون 2022 میں مقدمہ درج کرایا، ملزموں  نے مدعی کے کینال پارک گلبرگ میں واقعہ گھر پر بھی فائرنگ کی، پولیس  نے مبینہ طور پر ملزمان کیخلاف کئی سال کی تاخیر سے چالان جمع کرایا۔

مدعی محمد عادل  کا کہنا تھا کہ با اثر ملزمان  ساڑے تین سال ٹرائل کی کارروائی کو  رکواتے رہے تاہم امید ہے کہ اب عدالت مجھے انصاف  دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے