اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جنرل ہسپتال کی پارکنگ سے لیڈی ڈاکٹر کی کار چوری ہو گئی

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال کی پارکنگ سے چور لیڈی ڈاکٹر کی کار لے کر رفو چکر ہو گئے۔

جنرل ہسپتال کی پارکنگ  بھی غیر محفوظ ہو گئی، جنرل ہسپتال کی پارکنگ سے  چور ہسپتال کی  لیڈی  ڈاکٹر کی کار  لے اڑے، کار چوری واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آ گئی۔

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبح 9 بجے کے قریب جنرل ہسپتال کی ڈاکٹر راحیلہ فرحین نے اپنی کار ڈاکٹر پارکنگ میں کھڑی کی، جس کے بعد چور  نے انکی کار موقع ملتے ہی پارکنگ سے چرائی اور  لے کر رفو چکر ہو گیا۔

متاثرہ خاتون کے شوہر ڈاکٹر قمر مسعود نے تھانہ کوٹ لکھپت میں کارروائی کیلئے درخواست دیدی ہے، پولیس کے مطابق واردات میں ملوث ملزم کی تلاش جاری ہے، جلد ہی ملزم پولیس کی حراست میں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے