اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلی میں کھڑی لڑکی کو ہراساں اور تنگ کرنے والا اوباش گرفتار

23 Sep 2025
23 Sep 2025

(لاہور نیوز) اسلام پورہ پولیس نے گلی میں کھڑی لڑکی کو ہراساں اور تنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ اسلام پورہ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ملزم لڑکی کے ساتھ دست درازی کرنے کے بعد تیز رفتاری سے موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر فوری مقدمہ درج کر کے چند ہی گھنٹوں بعد ملزم حسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے