اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وسیم بادامی نے مرحوم سوشل میڈیا سٹار عمر شاہ سے متعلق ڈاکٹروں کا اہم بیان شیئر کردیا

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(ویب ڈیسک) ٹی وی شو میزبان وسیم بادامی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈاکٹرز نے بتایا کہ اگر تھوڑا سا ٹائم مل جاتا تو وہ عمر کیلئے کچھ کرسکتے تھے۔

حال ہی میں نجی ٹی وی شو کے دوران وسیم بادامی نے سوشل میڈیا سٹار عمر شاہ کی اچانک ہونے والی موت پر ان کے چچا کی زبانی سنی کہانی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ’ عمر کی رات میں طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد  احمد شاہ نے اپنے چچا کے روم میں جاکر انہیں بتایا‘ ۔

وسیم بادامی کے مطابق جب احمد نے اپنے چچا کو بتایا کہ عمر کو الٹی ہوگئی ہے تو انہوں نے پہلے اسے نارمل لیا، جب عمر کے پاس پہنچے تو اس کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسے اسپتال لے جایا گیا، عمر کے چچا کے مطابق جب وہ عمر کو لے کر اسپتال پہنچے تو انہوں نے اسے گود میں اٹھایا ہوا تھا لیکن اسپتال کا  کوریڈور لمبا ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ دور عمر کو لے کر پیدل نہیں بھاگ سکے۔

عمر کے چچا نے اسپتال کے کوریڈور پر زمین پر بیٹھ کر مدد کیلئے پکارا اس دوران وقت ضائع ہوتا رہا،چچا کے مطابق اس کے بعد وہاں موجود عملے نے عمر کو آکر ڈاکٹرز کے روم تک پہنچایا۔وسیم بادامی کا مزید کہنا تھا کہ میری جب ان ڈاکٹرز سے بات ہوئی تو ان کا کہناتھا کہ عمر نے  ہمیں 5 سے 10 منٹ دیے، اگر عمر ہمیں تھوڑا ٹائم اور دے دیتا ہم اس کیلئے کچھ کرسکتے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے