اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیرقانونی ادویات کی آن لائن فروخت، حکیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری

22 Sep 2025
22 Sep 2025

(لاہور نیوز) آن لائن غیرقانونی ادویات کی فروخت کے معاملے پر چیئرمین ڈرگ کورٹ نے ملزم حکیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت کی جانب سے حکیم شہزاد کو نوٹس جاری کر کے آج طلب کیا گیا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے، ان کی عدم حاضری پر عدالت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے انہیں 24 ستمبر کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔

عدالت میں حکیم شہزاد کے بیٹے  نے پیش ہو کر ان کی جانب سے حاضری مکمل کروائی جبکہ ملزم  کے وکیل  نے مؤقف اختیار کیا کہ ادویات بیچنے کا لائسنس موجود ہے، جلد عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام متعلقہ دستاویزات اور لائسنس پیش کرنے کی ہدایت کر دی، کیس کی مزید سماعت 24 ستمبر کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے