اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: پولیس اہلکاروں پراغوا کرکے تاوان لینے کا الزام، مقدمہ درج

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پولیس یونیفارم میں ملبوس ملزمان کا شہری کو اغواء کرکے لاکھوں روپے تاوان وصول کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔

ہربنس پورہ کے علاقے میں چار پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے بہانے روک کر شہری ندیم کو اغواء کیا اورمنہ پر رومال ڈال کر ایک گھر لے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے مغوی شہری کے اہلخانہ سے دس کروڑ کی ڈیمانڈ کی۔ ملزمان نے شہری کی گاڑی میں موجود 15 لاکھ روپے چھینے اور اسکے دوست علی رضا سے فون کرکے 25 لاکھ روپے منگوائے۔

ملزمان نے شہری کی دو تولے کی چین بھی اتروائی اوراسے رنگ روڈ کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے شہری کے بیان پر اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایچ او ہربنس پورہ محمد عمران خان کے مطابق دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ جلد ہی باقی ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا جائے گا، گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے