اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلشن راوی: اے ٹی ایم سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالا مشکوک ملزم گرفتار

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن پولیس نے گلشن راوی واسا موڑ کے قریب اے ٹی ایم سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے مشکوک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ڈولفن ٹیم نے بینک الارم بجنے کی بنا پر ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، ملزم اے ٹی ایم مشین کا مین لاک کھولنے کی کوشش کر رہا تھا۔

ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق ملزم حبیب الحق کا تعلق ضلع باجوڑ ایجنسی سے ہے،  ملزم کی حرکات و سکنات مشکوک ہیں، ملزم کو تفتیش کے لیے تھانہ گلشن راوی کے حوالے کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے