اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) سابق جسٹس لاہور ہائی کورٹ حسن رضا پاشا کے دفتر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں  نے دفتر کو نشانہ بنانے کے بعد مرکزی سڑک پر کھڑے ہو کر ہوائی فائرنگ بھی کی، جس کے بعد پولیس اور وکلاء موقع پر پہنچ گئے۔

ابتدائی تفتیش میں فوری طور پر حملے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جلد ہی ملزمان پولیس کی گرفت میں اور حملے کے اصل محرکات سامنے آ  جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے