اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزیراعظم شہباز شریف کے ہتک عزت دعویٰ کیس کا تحریری حکم جاری

18 Sep 2025
18 Sep 2025

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کیس میں تحریری حکم جاری کردیا، ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

تحریری حکم کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر جرح مکمل ہوچکی ہے، آئندہ سماعت پر بقیہ گواہوں کو جرح کے لیے پیش کیا جائے گا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ دونوں فریقین 27 ستمبر کو دوپہر 2 بجے عدالت میں پیش ہوں۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے