اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ سارہ عمیر کی ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(ویب ڈیسک) مشہور اداکارہ سارہ نے ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے  ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرے نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے شو میں شرکت کی وجہ یہ تھی کہ جن حالات سے میں گزررہی تھی اس کے لیے میں بہت ساری چیزوں سے دور رہنا چاہتی تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ نجی شو میں آنے سے بہت پہلے میری ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق ہوگئی تھی ایک ہی فیلڈ ہونے کی وجہ سے آمنا سامنا رہتا تھا، ذہنی تناؤسے گزر رہی تھی، نجی ٹی وی کے شو میں موبائل فون اور لوگوں سے دور رہنے کا موقع ملا جس کی وجہ سے میں ذہنی سکون میں تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے