اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کا چھاپہ، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے لاہور زون کی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزموں کے خلاف کاروائیاں جاری۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور  نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار  کرلیا،ملزم زبیر سلیم کو شاہ عالم مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی میں ملوث ہے،ملزم کے قبضے سے 1 کروڑ 3 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے برآمد ہوئے، گرفتار ملزم سے موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے