اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ سے غزہ کے عوام کے لئے امدادی سامان روانہ کیا، پاکستان کی جانب سے اہل غزہ کیلئے 100 ٹن خوراک بھیجی جا رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ایئرپورٹ سے غزہ کے عوام کے لئے امدادی سامان روانہ کر دیا، پاکستان کی جانب سے 100 ٹن خوراک میں 32 فوڈ آئیٹم اہل غزہ کو بھجوائے جارہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام کے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، غزہ کے بے گناہ مسلمانوں پر مظالم سے ہر حساس دل مضطرب ہے، امدادی سامان اہل پاکستان کی طرف سے غزہ کے عوام کے لئے پیغام محبت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے