اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بار کونسل انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تشہیری بینرز و فلیکسز اتار دیے گئے

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تشہیری بینرز و فلیکسز اتار دیے گئے۔

امیدواروں کے تشہیری بینرز اور فلیکسز ہائیکورٹ کے اطراف سے اتار دیئے گئے، ٹرنر روڈ، فین روڈ اور دیگر مقامات پر آویزاں تشہیری مواد ہٹا دیا گیا۔

سیکرٹری پنجاب بار کونسل رفاقت سوہل کی ہدایت پر خصوصی کارروائی کی گئی،ضابطہ اخلاق توڑنے والے امیدواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے کہ امیدوار صرف وکلاء سے رابطہ مہم تک محدود رہیں، ضابطہ اخلاق کی پابندی سے شفاف انتخابات ہوں گے،یکم نومبر کو ہونے والے پنجاب بار کونسل کے الیکشن کیلئے انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے