اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مبینہ اغوا اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ، ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے عدالت میں بیان جمع کرا دیا

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہورنیوز)ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ اغوا اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ، سامعہ حجاب نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جج عامر ضیا نے استفسار کیا کہ کیا آپ کا معاملہ حل ہو گیا ہے، جس پر سامعہ حجاب نے کہا کہ جی ہمارا معاملہ طے ہو گیا ہے۔

جج نے استفسار کیا کہ کیا اس کیس کی مزید پیروی کرنا چاہتی ہیں؟ جس پر ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے جواب دیا کہ میں اپنا کیس واپس لیتی ہوں، مجھے ملزم کے ضمانت دینے اور بری ہونے پر کوئی اعتراض نہیں۔

عدالت نے ملزم حسن زاہد کی ضمانت منظور کر لی، واضح رہے کہ حسن زاہد کے خلاف تھانہ شالیمار میں دو مقدمات درج تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے