اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک پر کمیشن بنانے کی درخواست خارج

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔

کیس کی سماعت کے دوران جب معاملہ کال ہوا تو درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر جسٹس محمد آصف نے درخواست خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ 2021 میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہیں پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق مبینہ ہدایات دیتے ہوئے سنا گیا تھا، اس آڈیو کے بعد کمیشن بنانے کی درخواست دائر کی گئی تھی تاکہ اس کی حقیقت سامنے آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے