اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

امیر بالاج قتل کیس، گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 23 ستمبر تک توسیع

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 23 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر  نے کیس کی سماعت کی، ملزم گوگی بٹ سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش ہوا۔

سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے صرف ایک بار تفتیش کیلئے بلایا اور فوراً ہی ان کے موکل کو قصوروار قرار دے دیا، تفتیش میں ان کے مؤقف کو مکمل طور پر سنا ہی نہیں گیا۔

دوسری جانب مدعی کے سینئر وکیل کی غیرحاضری پر ان کے جونیئر وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ سماعت ملتوی کی جائے، عدالت نے یہ استدعا منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 23 ستمبر تک توسیع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے