اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

14 Sep 2025
14 Sep 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔

کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، وکیل ارشد حسین یوسفزئی کے مطابق تین ملزمان پر مشترکہ الزام ہے۔

وکیل  نے کہا کہ ڈاکٹر کی میڈیکل رپورٹ پولیس رپورٹ کو سپورٹ نہیں کرتی، ملزم کے خلاف قتل کی وجہ عناد ثابت نہیں ہوتی، ملزم امین پر تہرے قتل کا الزام تھا، ملزم کے خلاف 19 مئی 1999 کو مردان میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ٹرائل کورٹ نے مجرم کو پھانسی کی سزا سنائی تھی، ہائیکورٹ نے بھی مجرم کی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے