اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چوہنگ: پاک بھارت ٹاکرا، سیلاب متاثرین کیلیے بڑی سکرین لگانے کی تیاریاں

14 Sep 2025
14 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا کے موقع پر چوہنگ میں سیلاب متاثرین کیلئے بڑی سکرین لگانے کی تیاریاں جاریں۔

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے خیمہ بستی میں سکرین نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس موقع پر رہنما جماعت اسلامی پی پی 169 احمد سلمان بلوچ  الخدمت سیلاب خیمہ بستی چوہنگ میں موجود رہے۔

جماعت اسلامی کے رہنما احمد سلمان بلوچ  نے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے قائم عارضی خیمہ بستی کے مکینوں سے ملاقات کی اور پاک انڈیا ایشیا کپ ٹاکرا کیلئے بڑی سکرین کی تیاری کا جائزہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے