اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیرا کوٹ: ڈولفن سکواڈ نے 12کلو سے زائد ہیروئن پکڑ لی

14 Sep 2025
14 Sep 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ شیرا کوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 12کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔

سیکٹر انچارج اکبر ڈوگر  نے ڈولفن ٹیم کے ہمراہ بابو صابو ٹرک اڈاکےقریب سے ہیروئن برآمد کی، پولیس کا کہنا ہے کہ  ہیروئن کو ایک بڑی بوری میں پیک کیا گیا تھا تاہم موقع سے کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔

ڈولفن سکواڈ سیکٹر انچارج اکبر ڈوگر کا کہنا ہے کہ ہیروئن تھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کر دی گئی ہے، مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے