اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا رحیم یارخان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، حکام کی بریفنگ

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہورنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یارخان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، حکام نے سیلابی صورتحال اور ریلیف بارے سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔

حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بتایا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 59 ریلیف کیمپ قائم کئے، تیار کھانا اور طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے امدادی کارروائیوں میں مصروف ریسکیو اہلکاروں کو شاباش دی، مریم نواز نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ متاثرین کے گھر دوبارہ تعمیر کر کے دیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں کے لیے قائم عارضی سکول کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے بچے کو گود میں اٹھایا، اپنے ہاتھ سے پانی بھی پلایا، مریم نواز نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے، وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کے چیک دیئے۔

 

مریم نواز شریف نے کہا کہ آپ نے فکر نہیں کرنی، سیلاب کے بعد نقصانات کا ازالہ کریں گے، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سیلاب متاثرین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے