اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آپ نے فکر نہیں کرنی، جو نقصان ہوا، پانی اتر جائے تو پورا کریں گے: مریم نواز

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیاقت پور میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے فکر نہیں کرنی، جو نقصان ہوا ہے، پانی اتر جائے تو پورا کریں گے۔

مریم نواز  نے گل محمد لنگاہ فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ نے متاثرہ بچوں کو تحائف بھی دیئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرہ خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اللہ خیر کریسی، اس موقع پر سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو امدادی چیکس بھی دیئے گئے۔

بعدازاں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ لیاقت پور مکمل ہونے کے بعد بذریعہ ہیلی کاپٹر رحیم یار خان روانہ ہو گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے