اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا فہد مصطفیٰ نے دوسری شادی کر لی ہے؟سوشل میڈیا پر افواہیں پھیل گئیں

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔

فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ بھی فہد کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ 

فہد اور ان کی اہلیہ ثنا فہد کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ دونوں کالج کے زمانے سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے اس خوبصورت جوڑے کے دو بچے بھی ہیں جن کا نام فاطمہ اور موسیٰ ہے۔ 

تاہم سوشل میڈیا پر اب یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فہد اور ثنا کے درمیان اختلافات ہیں اور فہد نے دوسری شادی کرلی ہے جس کے حوالے سے اداکار نے تاحال کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے