اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لیاقت پور پہنچ گئیں، سیلاب متاثرین سے ملاقات

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب کے علاقے لیاقت پور پہنچ گئیں۔

مریم نواز بذریعہ ہیلی کاپٹر گل محمد لنگاہ کے مقام پر پہنچیں، انہوں  نے فلڈ ریلیف کیمپ پر سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، ہیلی پیڈ پر ضلعی انتظامیہ اور مقامی ایم پی اے نے ان کا استقبال کیا۔

اپنے دورے کے دوران وہ رحیم یار خان کے  دیگر متاثرہ علاقوں میں بھی جائیں گی اورسیلابی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔

دوسری جانب دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کو مقامی انتظامیہ کے حکام اور ریسکیو افسران جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے