اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نازیبا ویڈیوز وائرل کیس: دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مؤخر

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(ویب ڈیسک) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مؤخر کر دی گئی۔

سٹی کورٹ کراچی میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، دانیہ شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئیں۔ایڈووکیٹ لیاقت گبول نے عدالت کو بتایا کہ ملزم یاسر شامی کو عدالت بری کر چکی ہے، دانیہ شاہ پر یہ کیس نہیں بنتا ہے، دانیہ شاہ نے نازیبا ویڈیوز نہیں بنائی نہ ہی بھیجی، آج ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر بھی نہیں پہنچے۔

عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مؤخر کر کے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔یاد رہے کہ ملزمہ کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے