اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے امیدواروں کی انتخابی مہم

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے۔

احسن بھون گروپ کے صدارتی امیدوار عامر راجہ  نے انتخابی مہم تیز کر دی، انتخابی مہم میں سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار صفدر تارڑ، سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے وکلا کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

 صدارتی امیدوار راجہ عامر کا کہنا ہے کہ منتخب ہونے کے بعد وکلا سے کئے گئے وعدے پورے کروں گا، وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی اقدامات کریں گے۔

 سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار صفدر تارڑ کا کہنا تھا کہ راجہ عامر پروفیشنل وکیل ہیں، صدارتی امیدوار راجہ عامر بڑے مارجن سے کامیاب ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے