اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر و ڈپٹی کمشنر لاہور کا سیلاب سے متاثرہ تھیم پارک سوسائٹی کا دورہ

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور مریم خان اور ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے تھیم پارک سوسائٹی کا دورہ کیا۔

کمشنر لاہور  نے تھیم پارک سوسائٹی سے سیلابی پانی کے نکاس کیلئے کام کا جائزہ لیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ تھیم پارک سے اوسطاً 60 فیصد سیلابی پانی ڈرین آؤٹ و پمپ کیا جا چکا ہے، سیلابی پانی کو نکالنے کیلئے مزید مشینری لگا دی گئی ہے، موہلنوال تھیم پارک میں اوسطاً 18فٹ تک اونچا راوی سیلاب کا پانی موجود تھا۔

کمشنر لاہور مریم خان نےکہا اس وقت اوسطاً 4 تا 5فٹ پانی موجود ہے نکاسی تیز کر دی گئی ہے، تھیم پارک سوسائٹی کا ایریا 63سو کنال اور 25تا30 ہزار آبادی ہے، تھیم پارک میں 20 ڈی واٹرنگ مشینیں،6 کرینیں فعال ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ، واسا، ایم سی ایل، روڈا اور پاک افواج کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے