اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان کی بقا اور ترقی قائداعظمؒ کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے:مریم نواز

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی قائداعظمؒ کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ قائداعظمؒ کا کردار صداقت،دیانت اور بے خوف قیادت کی روشن مثال ہے ، قائد اعظم کے افکار ایمان، اتحاد اور تنظیم کے بغیرمنزل حاصل نہیں ہو سکتی، قائد اعظم کی طرح  ذات سے اوپر اٹھ کر پاکستان کی تعمیر اور حفاظت کرنی ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ پاکستان کو  قائد اعظم کی فکر کے مطابق انصاف، رواداری اور ترقی کی منزل کی طرف لے جارہے ہیں، قائداعظمؒ کی فکرچراغِ راہ اور اصول ہماری حصول منزل کے ضامن ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں قائد اعظم کے خواب کو تعبیر دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے