اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کےمطابق سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ابھی ایک سال باقی تھا، ان کا استعفیٰ تاحال چیئرمین نیب کو موصول نہیں ہوا کیونکہ چیئرمین نیب بیرونِ ملک سے واپسی پر استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ سلیم شہزاد ڈیپوٹیشن پر نیشنل ٹیلینٹ پول میں ڈی جی کے طور پر تعینات تھے، وہ 2017 سے 2021 تک لاہور میں ڈی جی نیب رہے، انہوں  نے اپنی تعیناتی کے دوران کئی اہم سیاسی کیس نمٹائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے