اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عبیر گلال کیلئے بےحد دباؤ میں تھا: فواد خان کا انکشاف

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے سپر سٹار فواد خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فلم عبیر گلال کیلئے بےحد دباؤ میں مبتلا تھے۔

اداکار فواد خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نئی رومانوی فلم ’عبیر گلال‘ کرنے کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سینما میں شدت، سنجیدگی اور پرتشدد موضوعات کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور ایسے میں ایک ہلکی پھلکی اور سادہ رومانوی فلم کی بےحد ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

فواد کے مطابق ان کی اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی یہ فلم ایک ’پیلٹ کلینزر‘ ہے جیسے سادہ اجزاء سے بنی وہ غذا جس میں ہر ذائقہ الگ محسوس ہو، فلم کی ریلیز کو لے کر میں پریشان تھا اور مجھ پر بےحد پریشر تھا۔

یاد رہے کہ فواد خان اور وانی کپور کی فلم عبیر گلال پاکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی غیر ملکی ممالک میں 12 ستمبر کو سینما گھروں میں دکھائی جائے گی تاہم بھارت میں اس فلم کو ریلیز نہیں کیا جا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے