اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فرحان سعید کا عروہ حسین کیساتھ نئے گانے کا پوسٹر ریلیز

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول گلوکار اور اداکار فرحان سعید ایک بار پھر اپنے مداحوں کے لیے کچھ خاص کرنے جا رہے ہیں۔

اپنے یادگار گیتوں کے باعث شہرت حاصل کرنے والے فرحان اس بار اپنی اہلیہ اور معروف اداکارہ عروہ حسین کے ساتھ ایک نئی میوزک ویڈیو میں کچھ خاص لے کر آئے ہیں۔

فرحان سعید نے انسٹاگرام پر بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اپنے آنے والے گانے ’اندروں کھا جانا‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے، جس میں عروہ حسین بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔

پوسٹر کے ساتھ صرف کمنگ سون لکھا گیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں میں شوق و تجسس کی لہر دوڑا دی ہے۔

اندروں کھا جانا‘ محض ایک گانا نہیں بلکہ محبت، جادو اور موسیقی کا حسین امتزاج ہے جو ایک سرپرائز کی صورت میں سامنے آ کر پہلے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا چکا ہے۔

فرحان سعید کا عروہ حسین کیساتھ نئے گانے کا پوسٹر جاری

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے