اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رانا ثنا اللہ کی جیت پر میری خوشی ڈبل ٹرپل ہو گئی: عظمیٰ بخاری

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ میرے والد جیسے استاد ہیں ان کی جیت پر میری خوشی ڈبل ٹرپل ہو گئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کو ووٹ ڈال کر جو خوشی آج ہوئی وہ میرا خواب تھا، رانا ثنا اللہ نے کریکٹر بلڈنگ اور سکھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جب پنجاب اسمبلی پہلی مرتبہ آئی تو ان سے سیکھا کہ سپلیمنڑی سوالات کیسے لکھتے ہیں، استاد کی کامیابی میں جب حصہ ڈالتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ یکطرفہ الیکشن تھا دوسری پارٹی تو آئی ہی نہیں، نوٹیفکیشن کو روکنے کی کوئی تُک نہیں بنتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے