اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تھیٹر ہالز اور ڈرامہ پروڈیوسرز کیلئے نئے احکامات

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب آرٹس کونسل نے تھیٹر ہالز اور ڈرامہ پیش کرنے والوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دئیے۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن اور کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہر ڈرامے کے سکرپٹ کی پیشگی منظوری لینا لازمی قرار دیدیا۔سٹیج پر غیر اخلاقی رقص و حرکات مکمل طور پر ممنوع قرار دے دی گئیں۔ ڈراموں میں قابل اعتراض مکالمے اور گفتگو پر پابندی ہو گی۔

اس کے علاوہ مقررہ وقت سے زیادہ ڈرامہ پیش کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کسی بھی ہال میں بغیر اجازت سٹیج ڈرامہ نہیں ہو سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے