اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

60 کروڑ روپے کی لاگت سے وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا قیام عمل میں لایا جائے گا، وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت صوبے کے تمام محکموں کا انضمام کیا جائے گا۔

ایمرجنسی رسپانس فورس اور سکیورٹی آپریشنز کے ساتھ وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم جڑا ہوگا،سسٹم کو جدید سافٹ ویئرز اور ہائی پرفارمنس ڈیجیٹل فائلنگ سسٹم سے لیس کیا جائے گا۔

پولیس سمیت دیگر فیلڈ فورس، سیف سٹی ، دیگر اداروں کے ڈیٹا کو سسٹم میں ضم کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم میں انٹیلی جنس فیوژن اور تھریٹ اسیسمنٹ سسٹم بھی شامل ہو گا۔

وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے لیے جدید ڈرون اور یو اے وی سسٹمز بھی خریدنے کی تجویز دی گئی،وزیر اعلیٰ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے لیے روبسٹ آئی ٹی اور فائبر انفراسٹرکچر پر بڑی سرمایہ کاری کی جائیگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے