اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عظمیٰ بخاری کی تحریک انصاف کے غنڈوں کی طرف سے صحافی پر تشدد کی مذمت

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے غنڈوں کی طرف سے صحافی پر تشدد کی مذمت کی ہے۔

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بار بار جائیدادوں کا سوال پوچھنے پر دھمکیوں کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے تصویریں شیئر کر کے اکسایا گیا، پھر ایک منصوبہ بندی کے ساتھ یہ ہوا، ان غنڈوں کے حق میں بات کریں ورنہ سوشل میڈیا پر گالیاں اور پھر مار۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نعیم پنجوتھہ نے اپنی موجودگی میں تشدد کروایا، ان غنڈوں کو سیاسی لوگ اور سیاسی جماعت ثابت کرنے پر بضد صحافیوں کو سلام۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے