اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کرینہ کپور کا مشہور پاکستانی گلوکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے پاکستان شہرت یافتہ گلوکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

کرینہ کپور حال ہی میں برمنگھم میں ایک جیولری اسٹور کے افتتاح کے لیے شریک ہوئیں جہاں پر بڑی تعداد میں بھارتی اور پاکستانی مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بےقرار تھے۔ 

کرینہ کپور سے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ دونوں میں سے کونسے گلوکار کیساتھ کام کر چکی ہیں یا کرنا چاہیں گی۔ جس پر بھارتی اداکارہ نے تھوڑا سوچا اور دو بڑے پاکستانی گلوکاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا۔

اداکارہ سے میزبان نے سوال کہا کہ کیا وہ مشہور ہونے سے پہلے کسی مشہور پاکستانی گلوکار کی میوزک ویڈیو میں کام کر چکی ہیں؟ میزبان نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ چیٹ جی پی ٹی سے تیار کردہ سوال ہے اور اس کا جواب کسی کو معلوم نہیں ہے۔

یہ سوال سن کر کرینہ بھی حیران رہ گئیں تاہم اداکارہ نے کہا کہ اگر وہ کسی پاکستانی اسٹار گلوکار کی میوزک ویڈیو میں دکھائی دیتیں تو وہ عاطف اسلم ہوتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے