اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

دھرتی کیلئے سرحدوں پر سینہ سپر ہونیوالے سپوت قوم کا فخر ہیں: مریم نواز

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ دھرتی کے لئے سرحدوں پر سینہ سپر ہونے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یومِ دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم پاک فوج کے ہرافسر، ہر جوان ،ہرشہید اور ہرغازی کو سلام پیش کرتی ہے، معرکہ حق میں پاک فوج نے دشمن پر برتری حاصل کرکے اقوام عالم میں اپنا لوہا منوایا ۔

مریم نواز نے کہا کہ دھرتی کے لئے سرحدوں پر سینہ سپر ہونے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں،پاک فوج نے ثابت کیا جنگیں ہتھیاروں سے نہیں بلکہ ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا پاکستان مضبوط ہے اور دفاع ناقابل تسخیر ہے، آج پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہیں اور افواج پہلے سے بھی زیادہ پراعتماد ہے، عوام مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے