اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کر دی، عظمٰی بخاری

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 905 روپے مقرر کر دی ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کی ہے، روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی ہے، وزیر اطلاعات نے آٹے اور روٹی کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن بھی شیئر کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے