اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کا بڑے شہروں پر فوکس کرنے کا فیصلہ

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس نے 5 بڑے شہروں پر فوکس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے ون سٹی ون روڈ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا، لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی پر فوکس کیا جائیگا۔

لاہور کی 6 شاہراہوں، باقی شہروں کی 1-1 شاہراہ پر کارروائیاں کی جائیں گی، ٹریفک پولیس حادثات، ٹریفک روانی، تجاوزات کے خاتمے کیلئے کام کرے گی۔

مخصوص روڈز پر حادثات میں کمی، تجاوزات کو ختم کرنا ہو گا، حادثات پر قابو، ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے اضافی نفری لگائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے