اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، ندیم افضل چن، راجہ پرویز اشرف اور حسن مرتضی نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا، اپنے دورے کے دوران بلاول بھٹو  پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ ہونے والے علاقوں کا دورہ کریں گے۔ 

بلاول بھٹو زرداری کل قصور جائیں گے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سمیت پارٹی رہنما بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے