اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھارتی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے کی تفصیلات جاری کر دیں

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھارتی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے کی تفصیلات جاری کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پونگ ڈیم (بیاس) میں پانی کی سطح 1394.51 فٹ ہے اور یہ سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔

پونگ ڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 32 ہزار 595 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

ستلج پر واقع بھاکرا ڈیم میں پانی کی سطح 1679 فٹ ریکارڈ کی گئی اور ڈیم مکمل طور پر بھرنے کے قریب ہے، بھاکرا ڈیم میں پانی کی آمد 95 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 73 ہزار 459 کیوسک ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہریکے ہیڈ ورکس (ستلج و بیاس سنگم) پر پانی کی آمد 3 لاکھ 47 ہزار 500 کیوسک ہے جبکہ اس میں اضافہ ہو رہا ہے، ہریکے ہیڈ ورکس سے پانی کا اخراج 3 لاکھ 30 ہزار 677 کیوسک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے