اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوئے ایپ کی تشہیر کیس: ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں مزید 2 دن کی توسیع

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہورنیوز)لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کے قروغ کی ترغیب دینے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کر دی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے پر سماعت کی، نشینل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا۔

تفتیشی افسرنے بتایا کہ ملزم کے اکاؤنٹ سے بیرون ملک رقم منتقل کی گئی، منی لانڈرنگ کے بارے میں تفتیش کرنی ہے مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ڈکی بھائی کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، یوٹیوبر کو دربارہ 5 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے مقدمہ درج کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے