اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری افسران و ملازمین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں سے وابستگی پر کارروائی کا فیصلہ

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری افسران و ملازمین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں سے وابستگی پر سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مختلف سرکاری کالجز اور جامعات کے اساتذہ سیاسی و مذہبی جماعتوں میں سرگرم ہیں اور بعض اہم تنظیمی عہدے بھی رکھتے ہیں۔

محکمہ کے مطابق سرکاری ملازم کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا رکن یا عہدیدار نہیں بن سکتا، اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم کو بھی شکایات موصول ہو چکی ہیں۔

شکایات میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ اساتذہ نے سیاسی و مذہبی جماعتوں میں اہم ذمہ داریاں سنبھال رکھی ہیں، جو کہ سرکاری ملازمت کے قواعد و ضوابط کے منافی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے