اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نویں جماعت کی کتاب میں غلطی، کمپیوٹر کا ’ماؤس‘ چوہا بن گیا

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) نویں جماعت کی کمپیوٹر سائنس کی کتاب میں ایک اور غلطی سامنے آ گئی ہے، جس میں کمپیوٹر کے "ماؤس" کا ترجمہ لفظی طور پر "چوہا" کر دیا گیا۔

اس غیر متعلقہ ترجمے پر اساتذہ اور طلبہ دونوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، خاص طور پر تدریسی عمل میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر سائنس جیسے تکنیکی مضمون میں اس قسم کی غیر معیاری اور لغوی غلطیاں بچوں کی بنیادی سمجھ کو متاثر کرتی ہیں، یہ پہلا موقع نہیں، اس سے قبل بھی نصابی کتب میں سنگین غلطیاں دیکھی جا چکی ہیں۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل ایک اور غلطی اس وقت سامنے آئی تھی جب اسلامیات کی کتاب میں بادشاہی مسجد کی جگہ دہلی کے تاریخی مقام "لال قلعہ" کی تصویر شائع کر دی گئی تھی، اس پر انکوائری کا آغاز تو کیا گیا مگر تین ماہ گزرنے کے باوجود کسی کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے