اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: گاڑیوں کی غیر قانونی نیلامی، خاتون سمیت 2 کسٹمز افسر گرفتار

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں کی غیر قانونی نیلامی میں ملوث محکمہ کسٹمز کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزموں میں ڈپٹی کلکٹر مریم جمیلہ اور اسسٹنٹ کلکٹر نعیم رضا شامل ہیں، ملزموں  نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے کسٹم آکشن کی جعلی آئی ڈیز بنائیں، ملزمان جعلی آئی ڈیز بنانے اور گاڑیوں کی جعلی ویریفکیشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔

ملزمان موٹر رجسٹریشن اتھارٹی اور پرائیویٹ افراد سے مل کر فراڈ کر رہے تھے، ملزمان سے تفتیش کا آغاز کر دیا  گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپےمارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے