اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ہو گا، ایجنڈا جاری

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا 30 واں اجلاس جمعرات کو 2 بجے شروع ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں محکمہ فاریسٹ پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے، اجلاس میں 3 تحریک التواء کار زیر بحث آئیں گی۔

اجلاس میں سیلابی صورتحال پر عام بحث کا آغاز کیا جائے گا، اجلاس میں اراکین اسمبلی اہم نوعیت کے معاملات  بھی اٹھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے