اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے سٹی: 6 بلاکس میں پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کی منظوری

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیوں کیلئے بڑی خبر، ایل ڈی اے نے6 بلاکس میں پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے 6 بلاکس کے 4 ہزار پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کی منظوری دی گئی ہے، بلاک اے ون ، بلاک بی ون ، بلاک ایچ کے  بلاک ایل، بلاک جی اور بلاک جے کے پلاٹوں کا قبضہ کھولا جائے گا۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق  نے بتایا کہ انجینئرنگ ونگ نے ڈویلپمنٹ ورکس مکمل کر کے قبضہ کھولنے کی راہ ہموار کی تھی، ایل ڈی اے سٹی ڈائریکٹوریٹ نے 6 ماہ سے ورکنگ مکمل کر کے فیصلہ حکام پر چھوڑ رکھا تھا۔

قبضہ کھلتے ہی الاٹی، مالکان قبضہ لینے کے بعد فوری کنسٹرکشن کیلئے منظوری لے سکیں گے تاہم آئندہ ہفتے بلاکس کے پلاٹوں کا قبضہ کھول دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے