اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کر دیتے ہیں: مریم اورنگزیب

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کر دیتے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیمز بننے چاہئیں، پانی کی سٹوریج ہوتی ہے، یہ سب فلڈ مینجمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ متاثرین کی بحالی کا ایک بھرپورعمل ہوگا، متاثرین کو کہیں منتقل کر کے انہیں گھر بنا کر دینے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی متاثرین کو ایسی جگہ شفٹ کریں جہاں سیلاب کا خطرہ نہ ہو، جنگلات کی حفاظت کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے لکڑی کی کٹائی روکنے پر کام کر رہے ہیں، واضح کیا جائے گا کہ کون سے پانی کے قدرتی راستے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے