اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پڑھے لکھے لوگوں کیلئے شوبز انڈسٹری کا ماحول ٹھیک نہیں: کومل عزیز

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ کومل عزیر نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر اور شوبز انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی، میزبان کی جانب سے شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق سوال پر کومل عزیز نے کہا کہ پڑھے لکھے لوگوں کیلئے شوبز انڈسٹری کا ماحول ٹھیک نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کام کرنے کے گھنٹے بہت زیادہ تھے، مجھے انڈسٹری میں معاوضے کے حوالے سے مسائل نہیں تھے کیونکہ میں اپنے بزنس سے پیسے کما رہی تھی لیکن ہاں مجھے ماحول سے مسائل تھے۔

کومل عزیز کا کہنا تھا کہ باتھ روم صاف نہ ہونے، وقت پر کھانا نہ ملنے اور شوبز کی سیاست کی وجہ سے ذہنی طور پر بھی متاثر ہوتے ہیں۔

اداکارہ نے ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس انڈسٹری میرا کوئی دوست نہیں بلکہ اس انڈسٹری میں کسی نے دوست نہیں بنائے ، دوست صرف انسٹاگرام اور فیس بک کی حد تک ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے