اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش

03 Sep 2025
03 Sep 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔

کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، گجرات، نارووال، سیالکوٹ، کھاریاں، پسروراور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤ الدین، شیخوپورہ میں بھی مزید بادل برسیں گے۔

پشاور، نوشہرہ، صوابی، مانسہرہ، ٹانک، لکی مروت اور دیگر علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے