اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلی ٰپنجاب کی خصوصی کاوش پر لاہور عجائب کی توسیع کا فیصلہ

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور عجائب کی توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

7 کنال اراضی پر تعمیر لاہور کو نیا عالمی معیار کا میوزیم ملے، 2 منزلہ عمارت میں عجائب گھر کیساتھ وسیع پارکنگ کی سہولت میسر ہو گی، میوزیم میں 6 جدید گیلریز بنائی جائیں گی ہر گیلری الگ تھیم کی عکاسی کرے گی۔

نیا عجائب گھر 8.7 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہو گا، پانچ سالہ منصوبے کے پہلا مرحلہ میں عمارت کی تعمیر ہو گی، نئے کو پرانے میوزیم سے بذریعہ انڈر پاس منسلک کیا جائے گا،رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز کیا جائے گا۔

گوداموں میں چھپا تاریخی ورثہ اب عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا،نیا میوزیم دنیا کے جدید ترین میوزیمز کی صف میں شامل ہو گا، ڈیجیٹل کیوریشن، اے آر اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے گا، نئے عجائب گھر میں سیاحوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے